Saturday, March 21, 2026
spot_img
HomeInternationalایران کا یورینیم 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا اعلان

ایران کا یورینیم 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا اعلان

ویانا:  ایران نے نیوکلیئر واچ ڈاگ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو یورینیم 20 فیصد تک افزودہ کرنے کے منصوبے سے آگاہ کر دیا ہے۔
عالمی میڈیا سے ملنے والی خبروں کے مطابق نیوکلیئر واچ ڈاگ نے اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ایرانی پارلیمنٹ کے منظورکردہ قانون پر عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ، ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن اپنے فردہ فیول پلانٹ میں 20 فیصد تک یورینیم افزودہ کرنے کی خواہاں ہے ، تاہم خط میں اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ افزودگی کب سے شروع کی جائیگی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular