بھوپال: نومدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی کابینہ کی توسیع 03 جنوری کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہاں راج بھون میں حلف برداری کے لئے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ حلف برداری کی تقریب دن میں 12:30 بجے منعقد ہونے کا امکان ہے ۔ نئے وزرا کو گورنر آنندی بین پٹیل حلف دلائیں گی ۔یواین آئی ۔ ک ج





