ہندوستان – پاکستان سرحد پر آٹھ کلو ہیروئن برآمد

0
94

گرداس پور:  ہندوستان – پاکستان سرحد پر پنجاب کے ڈیرا بابا نانک علاقے میں میتلا بی او پی کے نزدیک سلامتی دستوں نے آج سبح پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی آٹھ کلو ہیروئن اور تین پستول اور میگزین برآمد کیں۔
بارڈر سکیورٹی فورس (گرداس پور سیکٹر) کے ڈی آئی جی راجیش شرما نے آج یہاں بتایا کہ بی ایس ایف کے جوانوں نے سرحد پر آٹھ کلو ہیروئن برآمد کی جس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں 40 کروڑ ہونے کا اندازہ ہے۔ہیروئن اور ہتھیاروں کی برآمدگی کے بعد تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here