Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeMarqueeبھاگل پور میں ریلوے ٹریک سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

بھاگل پور میں ریلوے ٹریک سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

بھاگل پور  بہار میں مشرقی وسطی ریلوے کے برونی-کٹیہار ریلوے سیکشن پر کٹیریا اسٹیشن کے نزدیک ریل پٹری سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ریلوے پولس کے ذرائع نے ہفتہ کے روز یہاں بتایا کہ جمعہ کی رات دیر گئے ایک نوجوان کی لاش ریلوے پٹری پر ملی ہے۔ ملہوک کی عمر تقریبا 35 سال ہے لیکن ابھی اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد پولس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے نوگچھیا سب ڈویژنل اسپتال بھیج دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular