امریکہ میں کورونا وائرس سے دو لاکھ افراد کی موت ہو سکتی ہے:وائٹ ہاؤس

0
87

واشنگٹن ،یکم اپریل (یواین آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے دو لاکھ افراد کی موت ہو سکتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی فیڈ بیک کوآرڈی نیٹر ڈےبورا بیرکس نے منگل کو پریس کے نمائندوں کو بتایا”ہمارے یہاں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی اصل تعداد ایک لاکھ سے دولاکھ ہو سکتی ہے۔

ہمیں لگتا ہے کہ یہ ایک حد ہے“۔ انہوں نے کہا”ہمیں واقعی یقین اور امید ہے کہ ہم روزانہ مزید بہتر کرسکتےہیں۔“
محترمہ بیرکس نے ایک چارٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وبا سے ایک لاکھ سے دو لاکھ لوگوں کی موت ہو سکتی ہے۔
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے 3700 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 185000 متاثر ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here