اجودھیا تنازعہ: ہندو مہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی

0
248

نئی دہلی :اجودھیا تنازعہ میں ہندو فریق کی جانب سے اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کی۔

مہاسبھا کی جانب سے وکیل وشنو شنکر جین نے یہ عرضی دائر کی۔

عرضی میں سنی وقف بورڈ کو پانچ ایکڑ زمین دینے کے سپریم کورٹ کے نو نومبر کے فیصلے کی مخالفت کی گئی ہے۔

عرضی گزار نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد کو منہدم کرنے کو غیر قانونی بتانے والے تبصرے کو ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here