محمد بن سلمان اور لنڈسیلوہان کے تعلقات

0
184

نیویارک: گذشتہ چند ماہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان او رہالی ووڈ اداکارہ لنڈسیلوہا کے درمیان تعلقات کی خبرین زیر گردش ہیں۔ ستمبر میں شوبز ویب سائٹ ”پیج 6“ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ لنڈسیلوہان اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان تعلقات ہیں۔

محمد بن سلمان نے نے اداکارہ سیلوہان کو قیمتی تحائف کے علاوہ کریڈٹ کارڈ س بھی دئے ہیں۔ اس طرح کی خبریں سامنے آنے کے بعد سیلوہان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ حال ہی میں ان کے ایک بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوگیاہے۔ لیکن انہوں نے اپنے اس بوائے فرینڈ کا نام نہیں بتایا۔

تاہم انٹرنیٹ پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو ان کا سابق بوائے فرینڈ بتایا گیا۔ اب اس معاملہ میں اداکارہ لوہان لنڈسے کے والد نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے ایک اہم بیان دیاہے۔ برطانوی اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کے مطابق لنڈسیلوہان کے والد اداکار مائیکل لوہان نے سعودی ولیعہد کے ساتھ بیٹی کے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور انہوں نے ان کے تعلقات کو پاک محبت قرار دیا۔ انہوں نے ا س بارے میں کہا کہ میڈیا میں ان کی بیٹی کے حوالہ سے منفی خبریں پھیلاتا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here