90 سال کی عمر اور ویڈیو گیم کا جنون

0
118

ایک جاپانی خاتون جنہوں نے 90 کی دہائی میں پہنچنے کے باوجود ویڈیو گیم کھیلنے کا شوق جاری رکھا ہے، دنیا کی سب سے قدیم گیمر کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔

90 سال کی عمر اور ویڈیو گیم کا جنون

ہماکو ​​موری ، جنہیں 250،000 یوٹیوب صارفین “گیمر دادی” کے نام سے جانتے ہیں، نے 39 سال قبل گیم کھیلنے کا آغاز کیا تھا اور پھر یہ شوق جنون کی حد تک پہنچ گیا اور 90 سال کی عمر کو پہنچنے کے باوجود یہ شوق سے ویڈیو گیم کھیلتی ہیں۔

اور اب ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ، موری جن کا پسندیدہ گیم “گرینڈ تھیفٹ آٹو” سیریز ہیں، باضابطہ طور پر دنیا کی سب سے قدیم گیمنگ یوٹیوبر بن چکی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here