پیرا شوٹ نہ کھلنے پر30 سالہ اسکائی ڈائیورہلاک

0
116

آسٹریلیا کا 30 سالہ اسکائی ڈائیور مقابلے کے دوران پیراشوٹ نہ کھلنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر30 سالہ اسکائی ڈائیورہلاک

ہلاک ہونے والا اسکائی ڈائیور تجربہ کار تھا اور اس نے بہت زیادہ بلندی سے چھلانگ لگائی تھی۔

اسکائی ڈائیونگ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور آسٹریلین پیراشوٹ فیڈریشن اس حادثے کی تحقیقات کرے گی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here