Tuesday, April 30, 2024
spot_img
HomeSliderہندستان میں کووڈ سے 263533 نئے کیسز اور 4329 اموات

ہندستان میں کووڈ سے 263533 نئے کیسز اور 4329 اموات

نئی دہلی ، 18 مئی : ہندستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز درج کئے گئے جس سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2،52،28،996 ہوگئی۔ یہ جانکاری وزارت صحت نے منگل کے روز دی ہے۔

ہندستان میں کووڈ سے 263533 نئے کیسز اور 4329 اموات

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،329 مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 2،78،719 ہوگئی ہے جبکہ 4،22،436 متاثرین اس بیماری سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں ، اور اس طرح بازیاب افراد کی تعداد 2،15،96،512 ہوگئی ہے۔

ملک میں پیر کے روز کووڈ ۔ 19 کے 2،81،386 نئے کیسز اور 4،106 اموات درج کی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular