مصر میں سڑک حادثہ میں 18 افراد ہلاک

0
141

قاہرہ،6 مارچ : مصر کے صوبہ گیزا میں جمعہ کے روز ایک سڑک حادثہ میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی۔

مصر میں سڑک حادثہ میں 18 افراد ہلاک

اخبار ’الیوم‘ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ گیزا کے شہر عفتح میں منی بس اور ٹرک میں شدید ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثہ کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here