افغانستان میں ایک مارٹر حملے میں 17 افرادزخمی

0
84

کابل، 3 اپریل : افغانستان کے علی گنج گاؤں میں مارٹر سے ایک گھر پر کئے گئے حملے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں ایک مارٹر حملے میں 17 افرادزخمی

لیگ مین صوبے کے گورنر کے ترجمان عبداللہ دولت زئی نے بتایا کہ جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 11 بجے یہ حملہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ایک خاتون سمیت سبھی زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ جہاں سبھی کی حالت مستحکم ہے۔ ان میں سے کچھ کو بعد میں اسپتال سے رخصتی بھی دے دی گئی ہے۔

کسی بھی گروہ نے ابھی تک اس حملہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here