Monday, March 2, 2026
spot_img

نظم

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

زبیر احمد قادری

تم!

تم میرے لئے ھونا؟
تمہیں معلوم ھے کہ
تم میری زندگی کا لازمہ ھو ..
تمہارے بنا میری فکر ادھوری ھے
میرا دن ادھورا ھے میری رات سونی ھے
لوگ کہتے ہیں تم جانی دشمن ھو
لیکن میرے لئے تو آب حیات ھو تم
میری کائنات ھو تم
میرے جسم وجاں میں سمائے ہوئے آسیب کو
تمنے ہی تو ہرایا ھے
تم دھواں بن کر میری نس نس میں اتر جاو¿
میرے وجود کو اپنے حالے میں لیلو
میرے سگریٹ!.
دھواں بن کر میرے خون میں شامل ….
میری زندگی کے ساتھی
میرا ساتھ تم تو نبھاو¿گےنا!
…مدیر ترقیم و ترسیل ،دہلی
9990372105

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular