Wednesday, September 3, 2025
spot_img
HomeArticleمثل مہتاب اس کی صورت ہے

مثل مہتاب اس کی صورت ہے

mravadhnama@gmail.com 

9807694588موسی رضا۔

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔


 

 

مدنی مجاہد سلیم

موم کی ایک جیسے مورت ہے
مثل مہتاب اس کی صورت ہے
اس سا ثانی نہیں ہے دنیا میں
یوں لگے جیسے حور جنت ہے
اس کی تعریف کیا بیان کروں
حسن پہ اس کے ہائے حیرت ہے
پھول جیسے گلاب کا ہے وہ
اور گلابی گلابی رنگت ہے
چاہ کر بھی میں کہہ نہیں پاؤں
جانِ من آپ سے محبت ہے

مالیگاؤں ، مہاراشٹر
8668477442

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular