Friday, May 10, 2024
spot_img
HomeMuslim Worldشان وطن

شان وطن

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

راشد ربانی جلالپور

ہندوستان تیری کیا شان ہے نرالی
خوش ہے تجھے بنا کر سارے جہاں کا والی
ہے تیرے فلسفے میں امن و اماں کا ساماں
دیوار نفرتوں کی تونے ہے توڑ ڈالی
گوتم ہوں یا کہ عیسیٰ ہوں رام یا کہ رحماں
حرمت سبھی کی رکھ کر تو ہے بنا مثالی
تیری سفید چوٹی پرچم ہے شانتی کا
دنیا میں پیار کی ہے بنیاد تونے ڈالی
اک ایک پھول میں ہے روح شمیم وحدت
دل کو کرے معطر پھولوں کی ڈالی ڈالی
نانک کبیر تلسی اور جائیسی و چشتی
ہوں جس وطن کے رہبر ہر روز ہے دیوالی
سینچا ہے سب نے مل کر اپنے لہو سے تجھ کو
پھولوں میں تیرے دیکھی سب کے لہو کی ڈالی
٭٭٭

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular