لکھنؤ۔۲۴؍اپریل۔مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، امام عیدگاہ لکھنؤمولانا خالد رشید فرنگی محلی قاضی شہر نے اعلان کیا ہے کہ آج ۲۹؍ شعبان المعظم۱۴۴۱ھ مطابق۲۴؍اپریل۲۰۲۰ء کو رمضان المبارک کا چاند ہوگیا ہے۔ اس لیے یکم رمضان المبارک۲۵؍اپریل۲۰۲۰ء کو ہوگی۔ ان شاء اﷲ۔
Also read