HomeMuslim Worldبھارت کا تو وقار ہے یومِ جمہوریہ

بھارت کا تو وقار ہے یومِ جمہوریہ

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

مولانا شہنواز عالم رضوی

بھارت کا تو وقار ہے یومِ جمہوریہ
انصاف کا منار ہے یومِ جمہوریہ
ظالم کے حق میں خار ہے یومِ جمہوریہ
مظلوم کی پکار ہے یومِ جمہوریہ
ہندوستاں کو دیتا ھے دستور امن کا
اک قیمتی شعار ھے ہے یومِ جمہوریہ
کہتے ہیں جس کو پیار سے چھبیس جنوری
وہ خوب شاندار ھے یومِ جمہوریہ
عالم ھے جس وطن میں، وطن آج وہ ابھی
تجھ سے ہی لالہ زار ہے یومِ جمہوریہ
9831508360

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular