Monday, March 2, 2026
spot_img

منقبت

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

غلام علی اخضر

رو اُٹھا دل مرا یا خدا
یاد جب آگیا کربلا
وصف کیسے کروں میں بیاں
آپ کا ابنِ شیرِ خدا
دین نانا پہ احسان ہے
بالیقیں ابنِ حیدر ترا
یاد اصغر کی آئی مجھے جب
دل مرا پھر یہ رونے لگا
پھول حق کے ہیں بکھیرے ہوے
مرتبہ خاک کربل ترا
ہے یہ اخضرؔ غلام علی
دے بہتر کا صدقہ خدا
7275989646

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular