رمضان المبارک کا چاند ہو گیا

0
102

شیعہ چاند کمیٹی کے صدرمولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ 29شعبان المعظم کوچاند کی تصدیق حا صل ہو گئی ہے ۔لہٰذاکل 25؍اپریل کویکم رمضان المبارک ہو گی اور09؍ مئی کو ولادت امام حسن ؑ اور 15؍ مئی کو شہادت امیر المومنینؑ ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here