Friday, February 27, 2026
spot_img

غزل

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں

 

عارفہ مسعود عنبر،مراداباد

اشک انکھوں کے زمانے سے چھپاؤں کیسے
دل میں جو درد ہے وہ سب کو دکھاؤں کیسے
غم عیاں ہوتا ہے چہرے سے سبھی کہتے ہیں
اپنے چہرے پہ کوئی پردا گراؤں کیسے
جانے کیا کہہ کے میرے کانوں میں وہ جا بھی چکا
خود کو دھوکے سے محبت کے بچاؤں کیسے
مجھ سے ممکن ہی نہیں روپ بدل کر ملنا
تو بتا دے کہ تیرے سامنے اؤں کیسے
دل میں کچھ درد سا ریتا ہے میرے اے عنبر
لیکن اس درد کو دنیا سے چھپاؤں کیسے

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular