یوگی نے پوری صلاحیت سے کورونا ٹیسٹنگ کے کام کو انجام دینے کی ہدایت دی

0
146

لکھنؤ ، ٢ فروری :اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ 
19 سے بچاؤ کو موثر بنانے کے ساتھ اس کی جانچ کی صلاحیت کو پوری صلاحیت سے انجام دینے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا انفیکشن کے سلسلے میں پوری احتیاط ضروری ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here