دنیا بھر کوروناوائرس : 34.77 لاکھ افراد متاثر، 2.45 لاکھ ہلاکتیں

0
112

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 4 مئی (؛کورنا وائرس (كووڈ -19) کی وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس سے دنیا بھر میں اب تک 2،45،791 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 34،77،361 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔


مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس وبا سے اب تک 42533 افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 1373 لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ ملک میں اب تک 11707 لوگ اس انفیکشن سے مکمل طور ٹھیک بھی ہو چکے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here