صرف ایک مرچی بن سکتی ہے موت کا سبب

0
204

دنیا میں مرچوں کی ہزاروں اقسام ہیں۔ اُن میں سے کچھ بہت ہی ہلکی ذائقے والی، کچھ رس بھری، اور کچھ بہت تیز ہیں۔ لیکن آج کا ہمارا موضوع ایک ایسی مرچ ہے جو ان تینوں اقسام میں سے کسی میں بھی نہیں بلکہ اُس کی تیزی اتنی زیادہ ہے کہ ہمارے ہاں موجود عام ہری اور لال مرچیں اُس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔

ڈریگن بریتھ لال مرچی اتنی تیز ہے کہ کوئی انسان صرف ایک مرچی کھالے، اُس کی موت ہوجائے گی۔

یہ مرچی جسم میں ایک قسم کا شیدید ردِعمل پیدا کرتی ہے جسے anaphylactic shock کہتے ہیں، یہ انتہائی ردِعمل کسی غیرمعمولی کھانے، دوائی اور زہر کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے جو ہوا کی نالی کو ‘جلا’ دیتا ہے اور بند کردیتا ہے۔

یہ مرچ نوٹنگھم یونیورسٹی کے مائیک اسمتھ نے اپنے ساتھی سائنسدانوں کے ساتھ مل دیگر مرکبات کو ملا کر بنائی ہے۔ اس سے قبل مرچیں مریض کی جلد کو سُن کرنے کیلئے استعمال کی جاتی تھیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here