Thursday, April 25, 2024
spot_img
HomeMarquee افغانستان میں فضائی حملے میں 30کی موت، 45 زخمی

 افغانستان میں فضائی حملے میں 30کی موت، 45 زخمی

ماسکو،19ستمبر(اسپوتنک)افغانستان کے ننگرہار صوبے میں ہوئے فضائی حملے میں 30افراد ہلاک اور 45زخمی ہوگئے۔

ٹولو نیوز براڈکاسٹر نے صوبائی کونسل کے حوالے سے جمعرات کی اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

 

رپورٹ کے مطابق فضائی حملہ اس وقت ہوا جب ننگرہار صوبے کے خوگھیانی ضلع میں لوگ مونگ پھلی کے اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے۔

مقامی سرکاری افسر نے حملے میں نو افراد کی موت ہوگئی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ابھی تک کسی بھی دہشت گرد گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular