وائٹ ہاؤس کے قریب بائیڈن کے نام خط کے ساتھ خاتون گرفتار- Woman arrested with letter from Biden near White House

0
114
Woman arrested with letter from Biden near White House

واشنگٹن ایک 66 سالہ خاتون کو پولیس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام خط کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
’فاکس نیوز‘ نے اطلاع دی ہے کہ پولیس نے وائٹ ہاؤس کے سرچ سنٹر کے قریب ہی خاتون کو گرفتار کیا۔ فاکس نیوز نے اتوار کے روز اپنی رپورٹ پولیس کے حوالہ سے میں بتایا ہے کہ پولیس کا کہنا ہے کہ اس خاتون نے اپنی کار میں بندوق لوڈ کی تھی اور اس کے ساتھ ایک مرد تھا اور اس کے پاس بی بی گن تھی۔ دونوں کو وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے قریب سرچ مرکز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتارخاتون کا کہنا ہے کہ وہ مسٹر بائیڈن کو ایک خط دینے جارہی تھی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here