Wednesday, August 6, 2025
spot_img
HomeMarqueeماسک پہنیں یا سڑکوں پر جھاڑو لگائیں، مڈغاسکر حکومت کا حکم

ماسک پہنیں یا سڑکوں پر جھاڑو لگائیں، مڈغاسکر حکومت کا حکم

مڈغاسکر میں کورونا وئرس تحفظ کے لیے ماسک کے بغیر گھومنے والے شہریوں کو سڑکیں صاف کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق مڈغاسکر کے صدر نے گھروں سے باہر نکلنے والوں کے لیے چہرہ ڈھانپنا لازمی قرار دیا تھا۔
حکام نے 3 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد فیس ماسک کو لازم قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ جو گھر ماسک کے بغیر نکلا اسے کمیونٹی خدمات انجام دینی ہوں گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular