خواتین کے بین الاقوامی دن پرایم وینکیا نائیڈو کی مبارکباد

0
98

نئی دہلی،8 مارچ : نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ سبھی لوگوں کو خواتین کے وقار احترام کا عہدکرنا چاہیے۔

خواتین کے بین الاقوامی دن پرایم وینکیا نائیڈو کی مبارکباد

.مسٹر نائیڈو نے خواتین کے بین الاقوامی دن پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنی عظیم ثقافتی کے مطابق خواتین کے وقار اور اس کے احترام کا عزم کرنا چاہیے۔

مسٹر نائیڈو نے کہا ’’ہمیں خواتین کے خلاف کسی بھی طرح کی تفریق کو ختم کرنے کا عہد کرنا چاہیے، جس سے ان کے لئے محفوظ ماحول یقینی بن سکے اور وہ اپنی صلاحیت کا پورا استعمال کرسکیں‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here