Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeSliderوینیزویلا نے سینوفارم کی کورونا ویکسین کو منظوری دی

وینیزویلا نے سینوفارم کی کورونا ویکسین کو منظوری دی

کراکس 2 مارچ : وینیزویلا کے عہدیداروں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چین کے سینوفارم ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

وینیزویلا نے سینوفارم کی کورونا ویکسین کو منظوری دی

وزارت صحت نے پیرکے روز یہ اطلاع دی ہے۔ وزارت نے کہا ’’تعاون کے لئے چین کا شکریہ۔ ہم اپنے شہریوں کی صحت و بہبود کا خیال رکھ رہے ہیں‘‘۔

اس سے قبل فروری میں وینیزویلا نے روس سے اسپوتنک وی ویکسین کی 1،00،000 خوراکیں حاصل کی تھیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular