میرٹھ:چچی۔ بھتیجے کا قتل- Meerut: Aunty. Nephew’s murder

1
433

Meerut: Aunty. Nephew's murder

میرٹھ:  اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے دیہات کے بھاون پور علاقے کے گاوں لال پور میں آج دن نکلتے ہی چچی اور بھتیجی کا قتل کردیا گیا۔
دونوں کی لاشیں ایک فلیت پرخون سے لت پت پڑی ہوئی ملی ہیں ںجس س آس پاس کے علاقوں میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجوا دے ہے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ گاوں باشندہ یامین کی بیوی گلشن(38) اور بھتیجے خوشنود(23) کو صبح ہونے سے پہلے گولیاں سے بھون دیا گیا۔ چچی کے ماتھے اور بھتیجے کی کنپٹی سے لگا کر گولی ماری گئی تھی۔ دن نکلنے کے بعد گاوں کے لوگوں کو اس دوہرے قتل کا پتہ چلا۔
پولیس اور فورنسک ٹیم کو موقع سے پستول کی میگزین برآمد ہوئی ہے جبکہ پستول نہین ملی۔ ڈاک اسکواڈ کی مدد سے پولیس قاتلوں کو تلا ش کررہی ہے۔فی الحال قتل کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Also read

1 COMMENT

  1. I and also my buddies ended up examining the excellent techniques from your site and then then I got a horrible feeling I had not thanked the website owner for those secrets. Most of the young boys were consequently passionate to study them and have in effect certainly been tapping into those things. Appreciate your really being well thoughtful and for opting for varieties of nice things most people are really desperate to be informed on. My very own sincere apologies for not expressing gratitude to you sooner.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here