صومالیہ پر معاشی پابندیوں میں امریکہ نے توسیع کی

0
124

واشنگٹن، 2 اپریل : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک حکم پر دستخط کرکے صومالیہ پر مزید ایک برس کے لئے معاشی پابندیوں میں توسیع کردی ہے۔

صومالیہ پر معاشی پابندیوں میں امریکہ نے توسیع کی

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں مسٹر بائیڈن نے جمعرات کو کہا ’’صومالیہ امریکہ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے لئے ایک غیر معمولی خطرہ ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ اس وجہ سے 12 اپریل 2010 کو قومی ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا اور 20 جولائی 2012 کو طریقوں کو اپنایا گیا۔ اسے 12 اپریل سے آگے بھی جاری رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے ایگزیکٹو آرڈر میں آئندہ 12 مہینوں تک توسیع کررہے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here