افغانستان میں امریکہ کا حملہ ،ایک ہی خاندان کے چھے افراد ہلاک

0
76

افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق خوست کی صوبائی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ڈرون طیارے نے صوبہ خوست کے تیزری ضلع میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا-

امریکی فوج کا دعوی ہے کہ اس حملے میں ضلع تیزری میں طالبان کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جن کا شمار ناقدین میں ہوتا ہے اس حملے کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here