اوڈیشہ میں جڑواں بچیوں کی غیر معمولی پیدائش

0
91

اوڈیشہ: کیندر پاڑہ ضلع میں غیر معمولی حالت کی حامل ان جڑواں بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہیں۔

اوڈیشہ میں جڑواں بچیوں کی غیر معمولی پیدائش

بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے۔

یہ واقعہ اتوار کو ایک مقامی پرائیویٹ اسپتال میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے ایسی جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے جن کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں جبکہ بچیوں کا جسم ایک ہی ہے۔

خاتون کی ڈیلیوری آپریشن کے ذریعہ ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہوئی ہے ۔ بعد میں اس کو کیندر پاڑہ کے ضلع صدر اسپتال میں بھرتی منتقل کردیا گیا ہے۔ استپال کے چائلد اسپیشلسٹ ڈاکٹر دیباشیش ساہو نے بتایا کہ دونوں بچیوں کے جسمانی نظام معمولی کے مطابق کام کررہے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here