اقوام متحدہ کا شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے ‘ٹھوس ثبوت’ پیش کرنے کا مطالبہ

0
133

جیینیوا , 22 اپريل: ملک سے فرار میں ناکام ہونے والی دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ المکتوم کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے متحدہ عرب امارات سے شہزادی کے زندہ ہونے سے متعلق ‘ٹھوس ‘ ثبوت فراہم کرنے اور رہائی کا مطالبہ کردیا۔

اقوام متحدہ کا شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے 'ٹھوس ثبوت' پیش کرنے کا مطالبہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق جیینیوا سے جاری کردہ بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا کہ شیخہ لطیفہ کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے اور شہزادی کے متعلق مزید معلومات فراہم کی جانی چاہئے۔ خیال رہے کہ خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ویڈیوز میں شیخہ لطیفہ نے کہا تھا کہ انہیں خطرہ ہے کہ انہیں مار دیا جائے گا۔

اسے بھی پڑھیں

شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کا یواین نے مانگا ثبوت‘

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here