باوریا گروہ کے دو انعامی بدمعاش گرفتار

0
212

ایٹہ۔(یواین آئی)۔ایٹہ کے کوتوالی دیہات علاقے میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے شاطر باوریا گروہ کے۵۰-۵۰ہزار روپئے کے دو انعامی بدمعاشوں سمیت تین بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے ۔

پولیس نے بتایا کہ کوتوالی دیہات پولیس اور ایس ٹی ایف نوئیڈا کے مشترکہ کاروائی میں لوٹ،ڈکیتی،قتل،عصمت دری کی کئی واردات میں مطلوب چل رہے۵۰-۵۰ہزار روپئے کے بابریا گروہ کے دو انعامی بدمعاش منوج اور آکاش سمیت تین ملزمین کو ایک مختصر مڈھ بھیڑ کے بعد گرفتار کرلیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار بدمعاشوں نے فرخ آباد، مین پوری،گوتم بدھ نگر،ایٹہ میں کئی واردات کو انجام دیا تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here