ہمیر پور میں بجلی گرنے سے دو کسان ہلاک

0
1517

ہیمیر پور ، 24 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش کے ضلع ہیر پور کے سمیر پور علاقے میں بارش کے دوران فصل کی حفاظت کرنے والے دو کسانوں کی بجلی گرنے سے موت ہوگئی ، جبکہ ایک شدید طور پر جھلس گیا۔

پولیس کے ذرائع نے یہ اطلاع منگل کو یہاں دی۔
انہوں نے بتایا کہ سمیر پور کے علاقے میں ماوئی جار گاؤں کا رہائشی 46 سالہ کسان رگھوویر کشواہا ، اپنے بیٹے دلیپ اور ایک رشتے دار 56 سالہ بلالادین کشواہا کے ساتھ پیر کی رات آوارہ جانوروں سے فصل کی حفاظت کے لئے کھیت گئے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here