Sunday, August 3, 2025
spot_img
HomeSliderکورونا کے حوالے سے غلط معلومات پر ٹوئیٹر نے صارفین کوکیا خبردار

کورونا کے حوالے سے غلط معلومات پر ٹوئیٹر نے صارفین کوکیا خبردار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے کورونا کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کرکے سنسنی پھیلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو پلیٹ فارم سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کورونا کے حوالے سے غلط معلومات پر ٹوئیٹر نے صارفین کوکیا خبردار
کورونا کے حوالےسے غلط معلوم فراہم کرنے کے نتیجے میں ٹوئٹر انتظامیہ نے دنیا بھر 8،400 ٹوئیٹ ڈلیٹ کردیے جبکہ 11.5 ملین اکاؤنٹ بلاک کردیے ہیں ۔

ٹوئیٹر انتظامیہ کے مطابق کورونا کے حوالے سےمسلسل منفی ٹوئیٹ کرنے کےنتیجے میں صارف کو پہلے تنبیہ کی جائے گی اگر وہ پھر بھی اس عمل سے باز نہ آیا تو اس ا کا ؤنٹ بند کردیا جائے گا۔اس بات کی امید کی جاسکتی ہے کہ یہ مہم منفی خبروں کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اس پالیسی کو واضح کرنے کے بعد ہی کورونا کے حوالےسے غلط معلوم فراہم کرنے کے نتیجے میں ٹوئٹر انتظامیہ نے دنیا بھر 8،400 ٹوئیٹ ڈلیٹ کردیے جبکہ 11.5 ملین اکاؤنٹ بلاک کردیے ہیں ۔

کورونا ویکسین کے آنے کے بعد سے معملات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ٹوئیٹر کی طرح یوٹیوب اور فیس بک کی انتظامیہ بھی کورونا کے حوالے سے غلط معلومات کی روک تھام کے اقدامات کرے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular