بگ باس13: پارس چھابرا کی گرل فرینڈ نے کہیں چونکانے والی باتیں، جانیں یہاں

0
338

ان دنوں سوشل میڈیا سے لیکر ٹی آرپی کی لسٹ تک سب سے متنازعہ ٹی وی شو یعنی بگ باس کا سیزن13 ہی چھایا ہوا ہے۔ اس شو پر آئے دن کسی نہ کسی جھگڑے کی جھلک دیکھنے کو ملتی رہتی ہے۔ وہیں حال ہی میں ایک میل کنٹیسٹنٹ کے پیچھے دو لڑکیاں پڑی ہوئی ہیں اور اسی کے چلتے ان دونوں لڑکیوں میں لڑائی جھگڑے ہوتے نظر آئے ہیں۔ وہیں معاملے میں نیا موڑ تک آگیا۔ جب اس میل کنٹیسٹنٹ کی گرل فرینڈ سامنے آئی۔

دراصل باس کے گھر میں کنٹیسٹنٹ پارس کیلئے دو لڑکیاں شہناز گل اور ماہرہ شرما لڑتی نظر آئیں۔

ماہرہ شرما کہتی ہیں جب کبھی بھی پارس میرے پاس بیٹھتا ہے تو شہناز کو دقت ہونے لگتی جاتی ہے۔ اس پر شہناز بھڑک جاتی ہیں اور کہنے لگتی ہیں کہ لے جاؤ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنے ساتھ بس یہیں سے ہوگئی شہناز اور ماہرہ کی زبردست لڑائی۔ آپ بھی دیکھیں۔

ٹائمس آف انڈیا کو دئے انٹرویو میں پارس کی گرل فرینڈ آکانشا نے اس پر کھل کر بات کی۔ آکانشا کا کہنا ہے کہ میں نے بگ باس کے لیٹسٹ پرومو میں شہنازاور ماہرہ کو پارس کیلئے لڑتے دیکھا اسے دیکھ کر میری تو ہنسی نہیں رکی۔ پارس شو میں بہت اچھا کر رہا ہے۔ وہ دولوگوں میں جھگڑا کرواسکتا ہے۔ آکانشا کا کہنا ہے کہ پارس ہی بگ باس13 کا ونر ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میں اور پارس گزشتہ ڈھائی سال سے رلیشن شپ میں ہیں۔ پارس میرا ہے اور مجھے کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here