Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeInternationalترکی کو چین سے کووڈ 19 ویکسین ملنے میں تاخیر

ترکی کو چین سے کووڈ 19 ویکسین ملنے میں تاخیر

انقرہ  ترک وزیر صحت فرطین کوکا نے کہا کہ چین سے آنے والی سائنوویک بایوٹیک ویکسین کی پہلی کھیپ وہاں کے کسٹم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے روکے جانے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے۔

 

مسٹر کوکا نے ٹوئٹ کیا ’’بیجنگ کسٹم ڈپارٹمنٹ میں کووڈ 19 کی وجہ سے اس کا آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ لہذا ویکسین کی آمد میں ایک سے دو دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔‘‘توقع کی جا رہی ہے کہ ترکی کو سائنوویک ویکسین کی 50 ملین خوراکیں اور ساتھ ہی فائزر اور بایو نٹیک ویکسین کی 4.5 کروڑ خوراکیں ملیں گی۔ ملک میں زیادہ متاثرہ علاقوں میں چار مرحلوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
صدر رجب طیب اردگان کے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے منصوبے کے تحت 31 دسمبر سے 4 جنوری کی صبح تک لاک ڈاؤن عمل میں لایا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular