ٹوئٹر پرٹرمپ کا جوبائیڈن کولکھا خطچرچا میں

0
108

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے روانگی سے قبل صدر اور اُن کی اہلیہ کو خوش آمدید نہ کہہ کر ایک پرانی روایت توڑ دی ہے- ٹرمپ نے ایک پرانی امریکی روایت قائم رکھتے ہوئے جوبائیڈن کے لیے خط لکھ کر چھوڑا ہے۔

صدر جوبائیڈن کی جانب سے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پرانی امریکی روایت برقرا رکھتے ہوئے وائٹ ہاؤس سے جانے سے قبل اُن کے لیے ایک خط لکھ کر چھوڑ گئے ہیں۔

بدھ کی صبح میڈیا سے گفتگو کے دوران جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ خط میں ٹرمپ نے اُن کے لیے کیا لکھا ہے وہ فی الحال یہ نہیں بتائیں گے مگر خط بہت فراخ دلی سے لکھا گیا ہے۔

جیسے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں اپنی لااُبالی اور دلچسپ حرکتوں کے سبب سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بنتے رہے ہیں وہیں جاتے جاتے بھی میمرز اُن پر میمز بنا رہے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here