Friday, October 3, 2025
spot_img
HomeInternationalٹرمپ نے یورپ اور برازیل کیلئے سفری پابندی ختم کردی

ٹرمپ نے یورپ اور برازیل کیلئے سفری پابندی ختم کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور برازیل سے آنے والوں کیلئے سفری پابندی ختم کردی ہے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے یہ بہترین اقدام ہے۔

دوسری جانب بائیڈن پریس سیکریٹریٹری نے کہا کہ ٹرمپ کےاعلان کے باوجود امریکا سفری پابندیاں ختم نہیں کرے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular