تاریخ میں آج کا دن

0
151

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 3 جنوری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں
1621 – گیلیلیو نے دوربین کی دریافت کی۔
1833 – برطانیہ کا جنوبی اٹلانٹک کے جزیرے فاک لینڈ پر قبضہ۔
1894 – روندر ناتھ ٹیگور نے ’شانتی نکیتن‘ میں ’پوش میلہ‘ کا افتتاح کیا۔
1901 – شانتی نکتین میں برہماچاریہ آشرم کھلا۔
1911 – امریکہ میں پوسٹل سیونگس بینک کا افتتاح ۔
1929 – مہاتما گاندھی نے لارڈ ارون سے ملاقات کی۔
1920 – علی گڑھ کا اینگلو اورینٹل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تبدیل ۔
1943 – پہلی بارلاپتہ افراد سے متعلق معلومات ٹیلی ویژن پر نشر کی گئیں۔
1955 – جوز ریمن گوئزینڈو پنامہ کے صدر بنے ۔
1957 – پہلی الیکٹرک واچ کی لانچنگ ہوئی۔
1962 – افریقی ملک یوگنڈا ایک جمہوری ملک بنا۔
1968 – ملک کا پہلا موسمیاتی راکٹ ’مونیکا‘ لانچ کیا گیا۔
1971 – ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز ، صدر کی جانب سے ایمرجنسی کا اعلان ۔
1974 – برما (اب میانمار) نے اپنا آئین اپنایا۔
1985 – سابق ہندوستانی کرکٹر محمد اظہرالدین نے اپنے پہلے ہی ٹسٹ میں سنچری( 110 ) بنائی۔
2000 – کلکتہ کا نام کولکتہ رکھ دیا گیا۔
جاری ،یواین آئی،اظ

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here