Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeSliderپلامو میں کار ٹرک کی ٹکر میں تین لوگوں کی موت

پلامو میں کار ٹرک کی ٹکر میں تین لوگوں کی موت

ڈالٹن گنج، 14 اپریل : جھارکھنڈ میں پلامو ضلع کے ست برکھا علاقے میں بدھ کی صبح ایک کار اور ٹرک کی ٹکر میں ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت ہوگئی۔

پلامو میں کار ٹرک کی ٹکر میں تین لوگوں کی موت

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ پولیس جوان اکھلیش یادو اپنے کنبے کے ساتھ کار سے ڈالٹن گنج سے رانچی کی جانب جارہے تھے تبھی پوکھرایا گاؤں کے نزدیک کار اور ٹرک می سامنے سے ٹکر ہوگئی۔ اس واقعہ میں اکھلیش یادو، ان کی بیوی اور بیٹے کی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔

اسے بھی پڑھیں

جون پورمیں سڑک حادثہ، تین محنت کشوں کی موت

مظفر نگر:سڑک حادثے میں 3پولیس اہلکار کی موت، دو زخمی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular