امریکہ کے پاس مئی کے اختتام تک کووڈ ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں دستیاب: بائیڈن- The United States has 600 million doses of the cod vaccine available by the end of May: Biden

0
71

The United States has 600 million doses of the cod vaccine available by the end of May: Biden

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ملک میں مئی کے اختتام تک کوڈ ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی۔

مسٹر بائیڈن نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس میں کہا ’’مئی کے آخر تک ہمارے پاس تقریبًا ہر امریکی کو ویکسینیشن کرنے کے لئے 60 کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ امریکہ دنیا میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے اور یہاں ایک وسیع پیمانے پر ویکسینیشن مہم جاری ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here