Friday, March 6, 2026
spot_img
HomeSliderبدمعاشوں نے اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا

بدمعاشوں نے اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا

 

ستنا : مدھیہ پردیش میں ضلع ستنا کے برسنگھ پور تھانہ علاقے کے شیو چوک کے پاس لگے ایک بین کے اے ٹی ایم کو نامعلوم بدمعاشوں نے دھماکہ کرکے اڑایا اور اس میں رکھی نقد رقم لوٹ لی۔
پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 40 کلومیٹر دور برسنگھ پور کے شیو چوک میں لگے ایکسس بینک کے اے ٹی ایم کو کل رات بدمعاشوں نے بلاسٹ کرکے اڑا دیا ہے۔ بدمعاشوں نے اس میں رکھی نقد رقم لوٹ لی ہے۔ آج صبح اطلاع ملنے پر پولیس فورس اور پولیس افسر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular