دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 58 لاکھ کے پار، 3.60 لاکھ افراد کی موت

0
146

بیجنگ / جینیوا / نئی دہلی ، 29 مئی ؛ دنیا بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ، جبکہ اب تک 3.60 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے مرچکے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 58،08،672 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ 3،60،289 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکہ دنیا میں پہلے اور برازیل دوسرے اور روس کورونا وائرس کے معاملے میں تیسرے نمبر پر ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here