Sunday, August 31, 2025
spot_img
HomeMarqueeایک ہفتہ کےلئے بند ہوا زندہ عجائب گھر

ایک ہفتہ کےلئے بند ہوا زندہ عجائب گھر

لکھنؤ: نواب واجد علی شاہ زندہ عجائب گھر ایک ہفتہ کےلئے بند کردیا گیا ہے۔ عجائب گھر کے ڈائریکٹر آرکے سنگھ نے اطلاع دی کہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے روک تھام اور بچاؤ کےلئے نواب واجد علی شاہ عجائب گھر کو مفاد عامہ میں ۱۶ سے ۲۳؍مارچ تک بند کیاجارہا ہے۔

کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اسکول کالج پکنک اسپاٹ اور اب مشہور و معروف پکنک اسپاٹ جیسے زیادہ تر لوگ زندہ عجائب گھر کے نام سے جانتے ہیں بند کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular