دوستوں کے مابین جھگڑے میں ایک نوجوان کی موت

0
150

ستنا: مدھیہ پردیش میں ضلع ستنا کے کوتوالی تھانہ علاقے میں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے دوستوں کے مابین جھگڑے میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سدھارتھ سنگھ اور منیش سنگھ کے درمیان گزشتہ رات یہاں کوتوالی تھانہ علاقہ کے مختیار گنج علاقے میں جھنکار ٹاکیز کے پیچھے واقع ایک گھر میں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے دوران جھگڑا ہوگیا۔ اسی دوران سدھارتھ نے منیش پر تیز دھار دار ہتھیار سے حملہ کیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔
واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here