تلنگانہ کے وزیراعلی کا نرسیا کو خراج

0
85

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے سی پی ایم کے سابق لیڈرو مدھیرا حلقہ کے سابق رکن اسمبلی کے وینکٹ نرسیا کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ مستقبل کی نسلیں وینکٹ نرسیا کو یاد رکھیں گی جوزندگی بھر اصولوں پر قائم تھے۔نرسیا نے کم عمری سے ہی ہر لمحہ عوام کی بہتری کے لئے کام کیا تھا اور کئی افراد کے لئے وہ ایک نمونہ تھے۔وزیراعلی نے ان کے ارکان خاندان سے گہری تعزیت کا بھی اظہار کیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here