کابل، 8 مئی : افغانستان میں طالبان نے رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کے بعد تین دن تک جنگ تک بندی کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے قریبی ذرائع نے یہ معلومات دی۔


ذرائع کے مطابق طالبان اپنے جنگجوؤں کو عید الفطر کے بعد تین دن تک لڑائی نہ کرنے کے لئے کہے گا ۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے مابین جاری امن مذاکرات کے باوجود پرتشدد جھڑپیں اور بم دھماکوں کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔
Also read