سوامی لکشمی نارائنہ نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتایا مذہب اسلام دنیاکے بہتر مذہب ہے

0
130

مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں پڑوسی کے حقوق کی ادائیگی ہے۔ اسلام بدلا لینے‘ جنگ لڑنے‘ برائی کی بدلا برائی نہیں ہے۔ان خیالات کا سوامی لکشمی نارائنہ نے کیا۔

 

قرآن مکمل نظام حیات ہے‘ پیغمبر اسلام کی حیات مبارکہ اللہ کے حکم کے مطابق ہے اور قرآن کی روشنی میں گذاری ہوئی زندگی ہے۔
سوامی لکشمی نارائنہ نے مزید کہاکہ جہاد کا غلط مطلب سمجھتے اور اس کے حوالے سے مذہب اسلام کو بدنام کیاجاتا ہے مگر حقیقت میں جہاد پرنفس کو قابو میں کرنے‘

اپنے خواہشات کو دباکر پرودگار عالم کے بنائے ہوئے نظام حیات اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں زندگی گذارنا جہاد ہے۔

مذکورہ ویڈیو چھ‘ اٹھ ماہ قدیم ہے‘ مگر ان دنوں سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائیر ل بھی ہورہا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here